نائٹ واچ مین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رات کو چوکیداری کرنے والا شخص، رات کا پہرے دار، (کرکٹ) دن کا کھیل ختم ہونے کے قریب کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہو جانے پر بھیجا جانے والا کھلاڑی جو باقاعدہ بلے باز نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رات کو چوکیداری کرنے والا شخص، رات کا پہرے دار، (کرکٹ) دن کا کھیل ختم ہونے کے قریب کسی کھلاڑی کے آؤٹ ہو جانے پر بھیجا جانے والا کھلاڑی جو باقاعدہ بلے باز نہ ہو۔